بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسینؑ

قرآن، اوقاتِ نماز، شیعہ کیلنڈر، مجالس کی معلومات اور شریکۃ الحسینؑ آنے والے زائرین کے لیے رہنمائی۔

قرآن

سورہ اور آیت کے حساب سے تلاوت کریں۔

تنزیل کا عربی متن علامہ محمد حسین نجفی کے اردو ترجمے کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

اردو ترجمے کے لیے علامہ محمد حسین نجفی اور مصدقہ عربی متن کے لیے Tanzil Project کا شکریہ۔

قرآن کھولا جا رہا ہے...

امام بارگاہ کا تعارف

تمام نمازیوں اور زائرین کے لیے خوش آمدید۔

مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسینؑ روزانہ نماز، مجالس، عزاداری، تلاوتِ قرآن اور کمیونٹی اجتماع کے لیے بلاک 16، گلستانِ جوہر کراچی میں حاضرین کو خوش آمدید کہتی ہے۔

  • روزانہ نماز اور جماعت
  • مجالس، عزاداری اور جمعرات کے پروگرام
  • اہل بیتؑ کے پرچم تلے کمیونٹی خدمت

یا حسینؑ

مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسینؑ

سی-38، ہارون رائل سٹی، بلاک 16، گلستانِ جوہر، کراچی، سندھ، پاکستان.

ہفتہ وارجمعرات مجلس بعدِ مغربین

کراچی کے اوقاتِ نماز

جون 2026 اوقاتِ نماز

جون 2026 کے اوقات ایک وقت میں ایک تاریخ کے حساب سے دکھائے گئے ہیں، اور متعلقہ تاریخ خود منتخب ہو جاتی ہے۔

دکھایا جا رہا ہے 7 جون 2026

فجر4:15
قضا5:41
ظہر12:34
مغرب7:21

موجودہ اور آئندہ پروگرامز

اہم تاریخیں اور پروگرامز۔

منتخب تاریخ اور 2026 شیعہ کیلنڈر کی اگلی درج شدہ تاریخوں کا مختصر جائزہ۔

موجودہ / 2 اگست 2026

منتخب تاریخ

خمسہ مجالسِ عزا (۱۶ تا ۲۰ صفر) کا پوسٹر
31 جولائی 2026 – 4 اگست 202616–20 صفر 1448

خمسہ مجالسِ عزا (۱۶ تا ۲۰ صفر)

31 جولائی تا 4 اگست 2026 ہر شب 8:30 بجے مسجد امام بارگاہ شریکۃ الحسین علیہ السلام، بلاک 16 گلستانِ جوہر میں خمسہ مجالسِ عزا۔ حدیثِ کساء: محمود نثار۔ خطابت: حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ جناب مولانا مشرف حسینی صاحب (آف یوکے)۔ سلام: رضا حیدر، سیف کاظمی، حسن جعفری، اوج علمدار۔ سوزخوانی: پسران و شاگردان استاد کوثر علی جعفری۔ نوحہ خوانی: انجمن بارگاہ شریکۃ الحسین۔ مولانا صاحب 9 بجے زیبِ منبر ہوں گے۔ متمنیِ شرکت: خانوادہ جناب اقرار حسین نقوی صاحب۔

آئندہ

آنے والی تاریخیں

مجلسِ عزا و تابوتِ امام حسینؑ کا پوسٹر
3 اگست 202619 صفر 1448

مجلسِ عزا و تابوتِ امام حسینؑ

3 اگست 2026 بروز پیر شب 8:30 بجے مسجد امام بارگاہ شریکۃ الحسین علیہ السلام، بلاک 16 گلستانِ جوہر میں مجلسِ عزا۔ حدیثِ کساء: محمود نثار۔ خطابت: حجۃ الاسلام والمسلمین قبلہ جناب مولانا مشرف حسینی صاحب (آف یوکے)۔ سلام: رضا حیدر، سیف کاظمی، حسن جعفری، اوج علمدار۔ سوزخوانی: پسران و شاگردان استاد کوثر علی جعفری۔ نوحہ خوانی: انجمن بارگاہ شریکۃ الحسین۔ مولانا صاحب 9 بجے زیبِ منبر ہوں گے اور تابوتِ امام حسین علیہ السلام برآمد ہوگا۔ متمنیِ شرکت: خانوادہ جناب اقرار حسین نقوی صاحب۔

4 اگست 202620 صفر 1448

اربعینِ امام حسینؑ

ہجری تاریخ: 20 صفر 1448۔

خمسہ مجالسِ عزا (۲۱ تا ۲۵ صفر) کا پوسٹر
5 اگست 2026 – 9 اگست 202621–25 صفر 1448

خمسہ مجالسِ عزا (۲۱ تا ۲۵ صفر)

5 تا 9 اگست 2026 ہر شب 8:30 بجے مسجد امام بارگاہ شریکۃ الحسین علیہ السلام، بلاک 16 گلستانِ جوہر میں خمسہ مجالسِ عزا۔ حدیثِ کساء: محمود نثار۔ خطابت: قبلہ مولانا سید وصی حیدر زیدی۔ سلام گزار: جناب ذیشان عابدی۔ سوز خوانی: جناب سید داور حسین و پسران و ہمنوا۔ نوحہ خوانی: انجمن بارگاہ شریکۃ الحسین۔ مولانا صاحب 9 بجے زیبِ منبر ہوں گے۔ شرکت کی درخواست ہے۔

خمسہ مجالسِ عزا (۲۶ تا ۳۰ صفر) کا پوسٹر
10 اگست 2026 – 14 اگست 202626–30 صفر 1448

خمسہ مجالسِ عزا (۲۶ تا ۳۰ صفر)

10 تا 14 اگست 2026 ہر شب 8:30 بجے مسجد امام بارگاہ شریکۃ الحسین علیہ السلام، بلاک 16 گلستانِ جوہر میں خمسہ مجالسِ عزا۔ حدیثِ کساء: محمود نثار۔ سلام گزار: جناب زین العابدین۔ خطابت: آغا سید مبشر حیدر زیدی صاحب۔ سوز خوانی: جناب سید طاہر رضا زیدی و ہمنوا۔ نوحہ خوانی: انجمن بارگاہ شریکۃ الحسین۔ مولانا صاحب 9 بجے زیبِ منبر ہوں گے۔ ماتمی شرکت۔

12 اگست 202628 صفر 1448

وفاتِ رسولِ اکرمؐ

ہجری تاریخ: 28 صفر 1448۔

شیعہ کیلنڈر

ستمبر 2026 کی مناسبتیں

2026 کا شیعہ کیلنڈر کمیونٹی کے لیے کراچی کی اہم تاریخیں ایک جگہ پیش کرتا ہے۔

922026 اندراجات24ولادتیں / خوشی کی مناسبتیں33شہادتیں / ایامِ عزا
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
ہفتہ
926 ربیع الاول 1448
امام حسنؑ اور معاویہ کے درمیان صلح
218 ربیع الثانی 1448
شہادتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
2310 ربیع الثانی 1448
ولادتِ امام حسن عسکریؑ
وفاتِ حضرت فاطمہ معصومہؑ
2714 ربیع الثانی 1448
مختار ثقفیؒ کا خونِ امام حسینؑ کا انتقام لینے کے لیے قیام

امام بارگاہ تشریف لائیں

ہارون رائل سٹی، گلستانِ جوہر۔

سی-38، ہارون رائل سٹی، بلاک 16، گلستانِ جوہر، کراچی، سندھ، پاکستان.

پتہ

مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسینؑ

سی-38، ہارون رائل سٹی، بلاک 16، گلستانِ جوہر، کراچی، سندھ، پاکستان.

Google Maps پر تلاش کھولیں